Author: Molana Ryasat Ali
1492 غرناطہ جو کہ اندلس کے مسلمانوں کا آخری اسلامی حصار تھا نصرانیوں کے قبضے میں چلا گیا۔ اندلس میں مسلمانوں کی تاریخ آٹھ سو برس پر پھیلی ہوئی ہے اور پھر وہاں سے مسلمان ایسے محو ہوئے کہ اب وہاں کی مساجد اللہ اکبر کی آواز سننے کو ترستی ہیں۔
آٹھ سو برس کا یہ عرصہ اپنے اندر ایک ایسی کہانی لئے ہوئے ہے جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت انگیز
بھی ہے۔
0 Comments