Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

Saltanat e Usmania Urdu by Dr. Ali Muhammad Al-Salabi Pdf

 


’’سلطنت عثمانیہ‘‘ عروج و زوال کی مکمل تاریخ مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر غازی
 عثمان اوّل سے جنگ عظیم اوّل تک اسلامی تاریخ کی پانچ صدیوں کی شان دار تاریخ سلطنتِ عثمانیہ، دنیا کے تین براعظموں پر عثمانی ترکوں نے اپنا پرچم سربلند کرکے اسلام کی بے مثال تاریخ رقم کی۔ اسلامی تاریخ کا روشن باب، خلافت عثمانیہ کی مکمل روداد۔ سلطنت و خلافت عثمانیہ کی مکمل تفصیل آپ کے ہاتھوں میں ایک جامع کتاب کی صورت۔ 1288سے 1919تک۔ گڈریوں سے 
دنیا کی حاکمیت تک، عثمانی ترک کس طرح دنیا پر چھا گئے۔

Read Online or Download pdf book

Post a Comment

0 Comments