Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

Azmat-e-Sahaba by Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar

 

عظمت و مناقبِ صحابہ رضی اللہ عنھم بیان سرور عالم صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ! اے ابو بکر صدیق! سنو، مجھے دنیا میں تین چیزیں بہت پسند ہیں۔ خوشبو اور نیک بیوی اور نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔

 بیوی کو آنکھوں کی ٹھنڈک نہیں فرمایا۔ یہ کیا ٹھنڈک ہے کہ آج ٹھنڈک ہے کل کو اس کو موت آئے گی تو گویا آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک کو موت آ گئی۔ نبوت کی جان ِعاشق نے نمازکو آنکھوں کی ٹھنڈک فرمایا، نماز کی بدولت اﷲ کے قرب کی جو ٹھنڈک ہے یہی ٹھنڈک دائمی ہے باقی سب چیزیں فانی ہیں۔ 30:57) صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ اے اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم مجھے بھی کائنات میں تین چیزیں سب سے زیادہ محبوب ہیں۔ 

آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے بھی غور سے سنا کہ پتہ نہیں ابو بکر کو کیا چیزیں پسند ہیں ؟اﷲ کے رسول بھی منتظر تھے کہ دیکھیں ابو بکر صدیق کیا چیز پیش کر رہا ہے۔ حضرت صدیق اکبررضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا ا لنظر الیک اے اﷲ کے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم ایک نظر جب آپ کو دیکھتا ہوں تو کائنات کی ساری لذتوں سے زیادہ آپ کو دیکھنے میں مزہ آتا ہے۔ صدیق اکبررضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی اس بات سے ان کے عشق نبوت کا پتہ چلتا ہے، اس لئے امت میں وہ اﷲ کے بھی سب سے بڑے عاشق تھے۔ 

دوسرا..الجلوس بین ید یک۔ اور جب آپ کے پاس بیٹھتا ہوں 
تومجھے سارے عالَم سے زیادہ لذیذ تر ہے کہ میں ایک سیکنڈ آپ کی صحبت میں بیٹھ جائوں۔ تیسرا...الانفاق علیک: اور تیسرے چیز جو مجھے پسند ہے وہ یہ ہے کہ آپ ﷺ پر خرچ کرنا۔ 35:08) صدیق کی تعریف یہ ہے کہ صدیق وہ ہے جو دونوں جہاں اﷲ پر فدا کردے۔ 38:22) صحابہ رضی اللہ عنھم نے چراغ جلائیں جی جی..اپنے خون کے چراغ جلائے۔ 39:26) یہ گستاخوں پر اللہ کا عذاب ہے لیکن ان کو نظر نہیں آتا کیونکہ ان گستاخوں نے گناہوں کی شراب پی ہوئی ہے۔ 40:20) صدیق کی تین تفسیر ہے ایک یہ کہ جو ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرے۔ 
Read Online or Download

Post a Comment

0 Comments