Ad Code

Ticker

6/recent/ticker-posts

نماز قضاء شریعت کی روشنی میں مولانا مفتی شعیب اللہ خان

نماز کی اہمیت و فرضیت سے کون مسلمان ناواقف ہوگا؟ اور اس کی فضیلت وعظمت سے کون منکر ہوگا؟ اس کے اہتمام پر وعدوں اور بشارتوں سے کون بے خبر اور اس کے ترک کرنے پر سخت دھمکیوں اور وعیدوں سے کون جاہل ہوگا۔ یہ ساری باتیں تقریباً ہر مسلمان پر روز روشن کی طرح واضح و آشکار ہیں۔ مگر پھر بھی بعض لوگ ترکِ نماز کے مرتکب ہوجاتے ہیں۔ کبھی بھول سے، کبھی کوئی عذر لاحق ہونے کے بنا پر اور کبھی محض لاپروائی و غفلت کے نتیجہ میں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان فوت شدہ نمازوں کی فضاء لازم ہے یا نہیں؟ زیر نظر کتاب میں اسی مسلہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Read Online 

Post a Comment

0 Comments